خوشآمدیْد

أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اعذو بالله مناش شیطان آر-رجیم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

الله نے انسانوں کی ہدایت کے لیے آسمانی کتابیں اپنے پیارے نبیوں پر نازل فرمائی تھیں۔ ہم سب اِس بات سے واقف ہیں کی قرآن الله کی بھیجی ہوئی آخری کتاب ہے۔

اس سے پہلے کی تین پاک کتابوں میں بھی قرآن کی طرح ہدایت بھیجی گئی جس کو ہر انسان کے لیے پڑھنا ضروری ہے۔

مسلمانوں کے نُقطۂ نظر سے بہت کم توریت، زبور، اور انجیل کے ترجمے موجود ہیں۔ اِس لئے، اِس ویبسائٹ پر اُن تِینو کتابوں کی کچھ کچھ آیتوں کا ترجمہ قرآن کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

یہ افسوس کی بات ہے کی مُسَلْمان نے توریت، زبور، اور انجیل کو پَڑْھنے اور سمجھانے کی ذمہ داری صرف عیسائوں اور یہودیوں کے اوپر چھوڑ دی ہے۔ ہمارا اِن ترجموں کو کرنے کا خاص مقصد یہ ہے کی آسمانی کتابوں کی ہدایت سب تک پہنچائی جا سکے۔ انشاءَاللّٰہ ہماری کوشش ضرور کامیاب ہوگی۔ آمین۔

کتابوں پر ایمان لائے (قرآن : البقرۃ 2:136-138، 285؛ آل-عمران 3:84)
خدا کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں ہے (قرآن : الانعام 6:34؛ المائدۃ 5:46-48)
دنیا کی خلقت (توریت : خلقت 1:1-31، 2:1-3)
آدمی، عدن، اور عورت (توریت : خلقت 2:4-25)
شیطان کی چالبازی (توریت : خلقت 3:1-13)
نافرمانی: الله تعالى کا جواب: معافی (توریت : خلقت 3:14-24)
ہابیل اور قابیل (توریت : خلقت 4:1-16)
نوح(ا.س) اور انکی کشتی (توریت : خلقت 6:5-22)
باڑ کا عذاب (توریت : خلقت 7:1-24)
ایک نئی شروعات (توریت : خلقت 8:1-22)
الله تعالى کا نوح(ا.س) سے وعدہ (توریت : خلقت 9:1-17)
ابراہیم(ا.س) اور انکی قوم، نسلوں کو برکت (توریت : خلقت 12:1-7)
اولاد کا وعدہ (توریت : خلقت 15:1-7، 13-16)
اسمٰعیل(ا.س) کی پَیدایش (توریت : خلقت 16:1-16)
الله تعالى نے ابراہیم(ا.س) سے ایک عہد کیا (توریت : خلقت 17:1-14)
اسحاق(ا.س) کی پَیدایش (توریت : خلقت 17:15-26؛ 21:2، 4، 6، 8)
بی بی ہاجرہ اور اسمٰعیل(ا.س) (توریت : خلقت 21:9-21)
ابراہیم(ا.س) کی قربانی (توریت : خلقت 22:1-19)
ابراہیم(ا.س) سے یعقوب(ا.س) تک (توریت : خلقت 23:1-2، 25:7-10، 35:28-29)
یوسف(ا.س) کی غلامی (توریت : خلقت 39:3-12، 16-23)
یوسف(ا.س) اور انکے بھائی (توریت : خلقت 42:1-3، 6-8، 25، 26؛ 43:2،19-34؛ 45:1-11، 25-26a، 28؛ 46:2-7)
یعقوب(ا.س) اور انکے خاندان والے مصر میں پھلے-پھولے (توریت : خلقت 46:29-30؛ 47:5-6، 27؛ 48:1، 8-11، 21؛ 49:33؛ 50:22-24)
یوسف(ا.س) کا مصر کا سفر (توریت : خلقت 37:1-11، 18، 21-36)
خوابوں کی تعبیر (توریت : خلقت 40:1-23، 41:9، 12-27، 33-40، 46-47، 49، 55-57)
موسیٰ(ا.س) کی زندگی (توریت : ہجرت 2:1-25)
مصر کے فرعون کو پیغام (توریت : ہجرت 3:1-22)
الله تعالى کی نشانیاں (توریت : ہجرت 4:1-17)
الله تعالى کا وعدہ (توریت : ہجرت 6:1-2، 4-12، 7:1-7)
فرعون کی نافرمانی (توریت : ہجرت 11:1-10)
فرعون اور اُس کی قوم پر عذاب (توریت : ہجرت 12:1-32)
عبرانیوں کا سفر (توریت : ہجرت 12:33-40، 14:5-31)
عبرانیوں سے عہد (توریت : ہجرت 19:1-9، 20:1-21)
یعقوب(ا.س) کی اولادیں مصر میں بستی ہیں (توریت : ہجرت 1:5-12، 22)
کتاب اور عہد کا خون (توریت : ہجرت 24:1-18)
سونے کا بُت (ایک گائے) (توریت : ہجرت 32:1-35)
گناہوں کی معافی کے لئے قربانی (توریت : عالِم-اے-دین کا قانون 5:17-19)
الله رب العالمین سے مُحَبَّت کرو (توریت : إعادة 6:1-25)
پیار کا عہد (توریت : إعادة 7:9-12، 8:1-5، 31:24-29)
موسیٰ(ا.س) نے قانون کی کتابوں کو لکھ کر پورا کیا (توریت : إعادة 31:24-29)
عہد کا صندوق (توریت : 2 صموئيل 7:1-17)
सब्स्क्रृाईब