بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ماں-باپ اور بچوں کے لئے حکم
انجیل : افسیوں 6:1-4
بچوں، تم اپنے ماں-باپ کا ایسے خیال رکھا کرو کی جس طرح تمہارا پروردگار چاہتا ہے۔ یہ ایک نیک کام ہے۔(1) کلام حکم دیتا ہے، ”اپنے ماں-باپ کی عزت کرو۔“[a] یہ پہلا حکم ہے جس کے ساتھ ایک وعدہ بھی ہے۔(2) وہ وعدہ یہ ہے: اگر اپنے ماں-باپ کی عزت کریں، تب ”تمہارے سب کام ٹھیک ہو جائیں گے اور تمکو دنیا میں ایک لمبی زندگی حاصل ہوگی۔“[b](3) والد کے لئے یہ حکم ہے کی وہ اپنے بچوں کو غصہ نہ دلائے، بلکہ انکی پرورش اپنے پروردگار کے بتائے ہوئے قانون سے کریں۔(4)